Silsila Hazri: Gang Baksh (RA) سلسلہ حاضری: گنج بخشؒ

سلسلہ حاضری سیریز Silsila Haziri Series

سلسلہ حاضری: گنج بخشؒ
۲۰۱۸
ویلوٹ کا کپڑا اور سلک سکرین پرنٹنگ
۹۰/ ۴۵ انچ

سلسلہ حاضریچادروں کے ڈیزائن کی سیریز ہے جوکہ درباروں پر نزر کی نیت سے پیش کی جاتی ہیں۔سلسلہ حاضری: گنج بخشؒپہلی چادر ہے جو مورخہ ۲۸ نومبر ۲۰۱۸ کو حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے  دربار پر آپ کے ۹۷۵ویں عرس پر پیش کی گئی۔

درباروں کی چادروں کے ڈیزائن کا تقدس اور اہمیت کا خیال رکھتے ہوئے نئے انداز سے پیش کرنے کی ایک کاوش ہے ، جو محض چادریں ہی نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں۔ جنہیں مختلف اشکال میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Silsila Hazri: Gang Baksh (RA)
2018
Silkscreen printing on velvet
45 x 90 inches

“Silsila Hazri” is a series of shrines cloth (Chaadar) design which is presented at shrines as offerings. “Silsila Hazri: Gang Baksh (RA)” is first design of the shrine cloth which was presented on 28th Nov 2018 at the shrine of Hazrat Ali Hajveri Data Ganj Baksh (RA) during his 975th Urs.

Keeping in mind the significance of the event and related sacrality, the designs of the shrine cloth have been conceived in a new style that reflects the tradition of spirituality and purity of thought. In this way, the shrines cloth does not remain merely a fact but becomes an ideology. This can then be interpreted in various ways.